ریاض عادل

ریاض عادل کا اصل نام محمد ریاض ہے۔آپ نے بہاالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان سے ابلاغ عامہ میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے،اور آج کل بین الاقوامی جامعہ رفاہ کے شعبہ ابلاغ عامہ سے بطور اسسٹنٹ پروفیسر منسلک ہیں۔ آپ کی بچوں کے ادب سے وابستگی کو لگ بھگ چار دہائیاں ہونے کو ہیں۔

ریاض عادل نے بچوں کے لیے بے شمار کہانیاں،نظمیں، مضامین اور تراجم کیے ہیں۔ آپ کی بچوں کے لیے ادبی خدمات کے اعتراف میں اکادمی ادبیات پاکستان نے اپنے سہ ماہی مجلے "سہ ماہی ادبیات اطفال "کے معاون مدیر کی ذمہ داریاں بھی انھیں تفویض کی ہوئی ہیں۔

بچوں کے یے آپ کی لکھی گئی کتاب "دوسری دفعہ کا ذکر ہے" اور مرتب کی گئی دو کتب "منتخب کہانیاں" اور "ایک ملک ایک کہانی" نیشنل بک فاؤنڈیشن پاکستان سے شائع ہوچکی ہیں۔آپ دائرہ علم وادب پاکستان کے شعبہ اطفال کے صدر بھی ہیں۔

نظمیں

ابھی تک کوئی نظم پوسٹ نہیں کی گئی

کہانیاں

ابھی تک کوئی کہانی پوسٹ نہیں کی گئی

مضامین

اردو میں بچوں کے لیے شعری ادب:1947 تا 2022

انٹرویوز

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

ڈرامے

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

تراجم

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

رسائل

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

کتابیں

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا