ادبیات اطفال کا فلسطین نمبر

palestine number

بچوں کے ادب کا ترجمان ادبیات اطفال مارچ 2024ء میں فلسطین نمبر شائع کر رہا ہے۔ جس میں اردو کی طبع زاد تخلیقات کے ساتھ ساتھ پاکستانی اور بین الاقوامی زبانوں سے فلسطین کے تناظر میں بچوں کے لیے لکھی گئی کہانیاں اور نظمیں شامل اشاعت ہوں گی۔