میاں بلاقی کے کارنامے
جاوید بسام کو میں اس وقت سے جانتا ہوں جب میں کہانیاں لکھنے کے بجائے کہانیاں پڑھتا تھا۔ جاوید بسام کی کہانیوں کی خاص بات یہ تھی کہ اِن کہانیوں کو خوب چٹخارے لے کر پڑھا کرتا تھا۔ اُن کی کہانیوں کا انداز ہی اتنا انوکھا اور دلکش تھا کہ وہ کسی بھی بچے کو […]
اردو ذخیرۂ الفاظ
اچھا لکھنے والے تو بہت ہیں، مگر وہ سارا اچھا، کس عمر کے بچوں کے لیے ہے، اس آسان سوال کا جواب عموماً مشکل ہو جاتا ہے۔ کوئی بھی شائع ہونے والی بچوں کے لیے کہانی؛ کس عمر سے کس عمر تک کے بچوں کے لیے ہے۔ یہ کسی بھی کہانی سے متعلق رائے دینے […]
آئیے سائنس دان بنیں
علم حاصل کرنے کے دو درجے ہیں۔ ایک علم کو پڑھ کر سمجھنا۔ دوسرے اپنے علم کو تجرباتی بنیاد پر پرکھنا۔ اور یہ بات مسلم ہے کہ کسی بات کی تفہیم کے لیے اور اس کی حقیقت تک پہنچنے کے لیے جان لینے سے کہیں بہتر مشاہدہ کرنا اور مشاہدے سے کہیں بہتر تجربہ کر […]
سفید گیند
سید بلال پاشا کی کتاب کا مسودہ ہمارے بالکل سامنے میز پر رکھا ہے۔ کتاب نک سک سے تیار، ہر طرح سے سجی سنوری پریس جانے سے پہلے، بالکل آخری مرحلے میں ہمارے پاس آئی ہے کہ ہم اس پر مدیر کی حیثیت سے کچھ لکھ دیں۔ اور ہم کافی دیر سے بیٹھے یہ سوچ […]
ماہنامہ کھلونا، انتخاب
رسالہ "کھلونا” بھارت سے شائع ہونے والا بچوں کا ماہنامہ تھا۔ اس کی اشاعت کا آغاز اپریل، 1948ء میں ہوا۔ اپنی معیاری اور دلچسپ پیش کش سے اس کو جو شہرت اور مقبولیت ملی، وہ (اس دور کے) کسی اور رسالے کو نصیب نہیں ہوئی۔ اس رسالے کو جن مشاہیر قلم کاروں کا قلمی تعاون […]
میرا نام منگو ہے
یہ منگو کی کہانی ہے، بچپن میں اغوا کیے گئے منگو کو اغوا کار بڑھیا (مائی جیناں) کو ریڑھی میں ڈال کر پورا دن، بھیک مانگنا ہوتی ہے، وہ اسی کو اپنی ماں سمجھتا ہے، ایک واقعے کے بعد وہ بڑھیا فیصلہ کرتی ہے کہ منگو کے ہاتھ پاؤں توڑ کر ایک الگ ملازم رکھا […]