جمیل جالبی ایوارڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

ہم اور وہ کتاب کا سرورقاداره زبان و ادبیات اردو، پنجاب یونیورسٹی کی جمیل جالبی چئیر کی طرف سے دوسرے جمیل جالبی ایوارڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان 15 اگست 2024ء کو پریس کلب لاہور میں ڈاکٹر جمیل جالبی ایوراڈ کے منتظمین نے پریس کانفرنس میں 2023ء کی بہترین کتابوں پر ایوارڈ حاصل کرنے والے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈاکٹر جمیل جالبی ایوارڈ برائے بچوں کا ادب، تنزیلہ احمد و تنزیلہ یوسف کی مشترکہ کتاب  ہم اور وه کو دیا گیا ہے۔