اسکول میں پہلا دن
میری عمر تو جب آٹھ نو برس کی ہو گی لیکن اسکول میں وہ میرا پہلا دن تھا۔ پہلے تین درجوں کی کتابیں میں گھر پر ہی پڑھ چکا تھا اور اس دن پہلے درجے میں نہیں، چوتھے درجے میں داخلے کے لیے تیاری تھی۔ شاید اسی سبب کے گھر کے سب لوگ مجھے ا […]
اردو میں بچوں کے لیے شعری ادب:1947 تا 2022
مظاہر فطرت کا بغورمشاہدہ کرنے سے جو بات واضح ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ کائنات کسی نظم کے تابع ہے۔دن اور رات کا ایک ترتیب سے آگے پیچھے آنا،سورج،چانداور ستاروں کی اپنے اپنے مداروں میں گردش کرنا، اور موسموں کا ایک ترتیب اور نظم سے آناجانا اس بات کا مظہر ہے کہ یہ […]
بادشاہ کا انصاف
پیارے بچو! بہت پرانے زمانے کی بات ہے کہ جنگل کا بادشاہ شیر ایک درخت کے نیچے آرام کررہاتھا۔اس درخت سے تھوڑی دور ایک گدھا ہری ہری گھاس کھانے میں مصروف تھاکہ اچانک ایک بھڑ کہیں سے اڑتی ہوئی آئی اور گدھے کی دم پر کاٹ کر یہ جا اور وہ جا۔گدھا اس اچانک افتاد […]
بلو کا بھالو
غلام رسول زاہد
بچوں کے ادب میں جاسوسی کہانیاں اور ناول لکھنے والے خال خال ہی نظر آتے ہیں۔ یہ ایک ایسی صنف ہے جس میں نوعمر (ٹین ایج) بچوں کی ایک بڑی تعداد بہت زیادہ دلچسپی لیتی ہے۔ جہاں یہ صنف بچوں میں مقبول ہے وہیں اس قسم کی کہانیاں یا ناول لکھنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں اور […]
دم گھنٹی مینڈھا
خزانے کی تلاش
خرگوش اور ننھا ریچھ اتفاقاً دوست بن گئے تھے۔ وہ اتفاق بھی حیرت انگیز تھا جب خرگوش نئے اسکول میں داخلے کے بعد پہلے دن اسکول پہنچا تو کسی نے بڑی بے تکلفی سے اسے آواز دی۔ ’’بینو…! بینو…!‘‘ خرگوش حیران رہ گیا کیوں کہ اس کے خیال میں یہاں اس کو جاننے والا کوئی […]
ٹن ٹن…ٹن ٹن
جب گاڑی نے گلی کا موڑ لے لیا تو وہ گھر میری نظروں سے اوجھل ہوگیا اور میں نے سیٹ کی پشت پر اپنی گردن ٹکا کر آنکھیں بند کرلیں۔ ’’تو اب میں اس گھر کو اپنی نانی کا گھر کبھی نہیں کہہ پاؤں گی۔‘‘ دل سے ایک آہ نکلی اور دو ننھے منے آنسو […]
بی مانو کا راز
’’ہاے اللہ تم کتنی حسین ہو سمبا، امی تمھاری سالگرہ پر کیک بنائیں گی۔‘‘ سمبا کے بڑے بھائی کیپر نے رشک سے کہا۔ سمبا نے اپنی بھوری آنکھیں ایک ادا سے پٹپٹائیں، اپنی چمکیلی جلد پر زبان پھیری اور دُم کو اپنے گرد گول گھما کر نازک اندام، نخریلی دُلھن کی طرح بیٹھ گئی۔ بات […]
جاسوس کی کھوپڑی
’’موٹل دجاس ۔۔۔ کمرہ نمبر 128۔‘‘ چیف قمر کے سیٹلائٹ فون پر پیغام ابھرا۔ اُس کا ہاتھ انٹر کام کی جانب بڑھ گیا۔ ’’سالار! میں ٹھیک آٹھ منٹ میں اتر رہا ہوں۔ سفید شیور لیٹ تیار رکھو۔‘‘ ’’جی سر بہتر۔‘‘ دوسری جانب سے سالار نے تابعداری سے کہا۔ کچھ ہی دیر بعد قمر اور سالار […]