جنگل کے ڈاکو
اس کا اصل نام توکسی کو معلوم نہیں تھا ، لیکن سب اسے میاں بلاقی کے نام سے پکارتے تھے۔ وہ قصبے کا سب سے پرانا کوچوان تھا اور اپنی دو گھوڑوں والی بگھی میں مختلف سامان دوسرے قصبوں میں پہنچاتا تھا۔ چاہے گھر کا فرنیچر ہو،غلے کے بورے ہوں یا پالتو جانور، اس کی […]