عافیہ رحمت

بچوں کے لیے کہانیاں لکھنے والی عافیہ سمیر کی کہانیاں ان کے قلمی نام ’عافیہ رحمت‘ سے رسائل میںشائع ہوتی ہیں۔ اُنھوں نے کہانی لکھنے کا آغاز ۱۹۹۸ء میں رسالہ ساتھی سے کیا۔ اب تک پانچ ساتھی رائٹر ایوارڈز بھی اپنے نام کر وا چکی ہیں، اس کے علاوہ دعوۃ اکیڈمی سے ’سید نظر زیدی ایوارڈ‘ ، ا’لقلم رائٹر ایوارڈ‘اور ’حریم ادب‘ سے بھی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔ آپ ۱۹ مئی کو کراچی میں پیدا ہوئیں، آپ نے جامعہ کراچی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کیا ہے۔ آج کل آپ گھریلو مصروفیات کے علاوہ رسالہ ساتھی کے لیے کہانیاں لکھ رہی ہیں۔

نظمیں

ابھی تک کوئی نظم پوسٹ نہیں کی گئی

کہانیاں

ابھی تک کوئی کہانی پوسٹ نہیں کی گئی

مضامین

ابھی تک کوئی مضمون پوسٹ نہیں کیا گیا

انٹرویوز

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

ڈرامے

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

تراجم

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

رسائل

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

کتابیں

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا