Kamal Ahmed Rizvi

کمال احمد رضوی

کمال احمد رضوی یکم مئی 1930ء کو بہار، ہندوستان کے ایک قصبے “گیا“ میں پیداہوئے۔ 1951ء میں پاکستان آ گئے کچھ عرصہ کراچی میں رہے پھرلاہورمنتقل ہو گئے۔ 1958ء میں صرف 19 سال کی عمر میں تھیٹر کا کیرئر شروع کیا۔ اور اپنی 60 سالہ فنی زندگی میں یادگار ڈراموں سے اپنی پہچان بنائی 1965ء میں پاکستان ٹیلی وژن کے لاہور اسٹوڈیو کے قیام کے بعد پہلی دفعہ الف نون شروع کیا جس میں انھوں نے خود الّن کا اوررفیع خاورنے ننھے کا کردار ادا کیا۔ کمال احمد رضوی نے 20 سے زائد ڈرامے تحریر کیے۔

کمال احمد رضوی بچوں کے مشہور رسالے تعلیم و تربیت کے ساتھ بھی وابستہ رہے نیز  انھوں نے بچوں کے لیے پانچ شاندار ڈرامے تخلیق کیے جن کے نام تھے ’’جادو کی بوتل‘‘، ’’خوبصورت شہزادی‘‘، ’’ سمندر میں نمک‘‘، ’’ہوشیار بلی‘‘ اور’’ ذہن کی تلاش میں‘‘۔ انھوں نے بچوں کے لیے چار ناول بھی تحریر کیے جن کے نام تھے ’’پانی کا درخت‘‘،’’ ایک گھر‘‘ اور’’ دو دیواریں‘‘ شامل ہیں-

نظمیں

ابھی تک کوئی نظم پوسٹ نہیں کی گئی

کہانیاں

ابھی تک کوئی کہانی پوسٹ نہیں کی گئی

مضامین

ابھی تک کوئی مضمون پوسٹ نہیں کیا گیا

انٹرویوز

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

ڈرامے

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

تراجم

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

رسائل

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا

کتابیں

ابھی تک کوئی انٹرویو پوسٹ نہیں کیا گیا